Ijtahad o Taqleed
- Description
- Curriculum
- Reviews
جو لوگ تقلید کے منکر ہیں یا تقلید کے حرام ہونے کا فتوی دیتے ہیں وہ اصلاً تقلید کے معنی و مفہوم سے ہی غافل ہیں اور انہوں نے اس بارے میں علماء کی مراد نہیں مجھی کیونکہ اگر تقلید کے معنی یہ لئے جائیں کہ کوئی مجتہد یہ کہے کہ پیغمبر اور امام کا فرمان یہ ہے اور اس کے مقابلے میں میرا فتویٰ یہ ہے تو ایسے مجتہد کی تقلید بدعت اور حرام ہے۔ کیونکہ احکام کے حصول میں قرآن وسنت کے علاوہ کسی کی بات قابل قبول نہیں۔ لیکن اگر فرض کریں کہ ایک شخص نے سالہا سال کی زحمت و تکلیف کے بعد آیات قرآنی و روایات معصومین سے احکام و قوانین الٰہی کو حاصل کیا ہے اور جو کچھ وہ کہتا ہے، انہی کی طرف سے کہتا ہے تو اس صورت میں جو شخص کلام خدا اور فرامین آئمہ سے احکام خدا کو حاصل نہیں کر سکتا اور اس بات کی طاقت و قدرت و دقت بھی نہیں رکھتا وہ اپنے دینی مسائل میں ایسے عالم و مجتہد کی بات مانے تو یقینا ایسی تقلید نہ فقط عقلاً صحیح ہے بلکہ آئمہ کے دستور کے مطابق لازم و واجب ہے۔
-
1درس 1 تقلید و اجتھاد کیا ہے؟
-
2درس 2 پہلے چار اعتراضات
پہلا اعتراض اور اس کا جواب (تقلید حرام ہونے پر آیات و روایات؟)
دوسرا اعتراض اور اس کا جواب (مجتھدین چاہتے ہیں مقلدین کی طاقت ان کے ہاتھ میں رہے؟)
تیسرا اعتراض اور اس کا جواب (ڈاکٹر اور مجتھد کی مثال پر اعتراض)
چوتھا اعتراض اور اس کا جواب (شیخ نجم الدین ابوالقاسم سے پہلے تقلید کا نظام نہیں تھا)
-
3درس 3: پانچواں اعتراض
پانچواں اعتراض اور اس کا جواب (اجتھاد و مرجعیت کا لفظ آئمہؑ کے زمانے میں نہیں ملتا)
-
4درس 4: چھٹا ساتواں اور آٹھواں اعتراض
چھٹا اعتراض اور اس کا جواب (اعلم مجتھد ایک ہو سکتا ہے، رسالہ ھائے عملیہ زیادہ کیوں)
ساتواں اعتراض اور اس کا جواب (علما صرف فقہ و اصول کے عالم ہیں)
آٹھواں اعتراض اور اس کا جواب (ہم خود قرآن و حدیث پڑھ سکتے ہیں)
-
5درس 5: نواں دسواں گیارواں اعتراض
نواں اعتراض اور اس کا جواب (غیبت کبریٰ میں نائیبین خصوصی کیوں نہیں بنائے گئے)
دسواں اعتراض اور اس کا جواب (ہر شخص اپنے اعمال کا ذممہ دار ہے، مجتھد نہیں)
گیارہواں اعتراض اور اس کا جواب (فقہ کے ہر شعبے کا ماہر مجتھد ہونا چاہیے)
-
6درس نمبر 6: مجتھدین کے فتووں میں اختلافات
بارہواں اعتراض اور اس کا جواب (مجتھدین کی آرا میں اختلاف کیوں؟)
-
7درس 7: مجتھدین کے درمیان اختلافات
-
8درس 8: مجتھدین کے فتووں میں مزید اختلافات
-
9درس 9: اسلام مکمل نظام حیات
-
10درس 10: انسانی فطرت
-
11درس 11: تقلید و اجتھاد اور احادیث
-
12درس 12: آئمہ ھدیٰ کا زمانہ
-
13درس 13: امام حسن عسکریؑ کا فرمان
-
14درس 14: آئمہ اطہار کا اجتھاد کو متعارف کروانا
-
15درس 15: اصولی علما پر اعتراضات
-
16درس 16: اصولی فقھا امام مہدیؑ کے دشمن ہونگے؟
-
17درس 17: فقیہ کا نائب امام کیسے؟
-
18درس 18: علما میں اخباری و اصولی علما کی تقسیم
-
19درس 19: تقلید کا باقاعدہ کب سے ہوا؟
-
20درس 20: آیت اللہ العظمیٰ کا استعمال معصوم سے خاص ہے؟
-
21درس 21: اجتھاد اہل سنت کی ایجاد ہے؟
-
22درس 22: اصولی علما کلام معصوم کو سمجھنے سے روکتے ہیں؟